روئی کا کبوتر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - لڑکے کھیل کود میں روئی کے ٹکڑے اڑاتے ہیں اس کو روئی کا کبوتر کہتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - لڑکے کھیل کود میں روئی کے ٹکڑے اڑاتے ہیں اس کو روئی کا کبوتر کہتے ہیں۔